How To Buy?

Procedure to Get Application Forms

In order to download application forms our website
Submit Your Online Request and get into our Computerized Queue on First come First Serve Bases.

Once you submit your online request, you will get all required downloads links and procedure to buy a plot in Sector E-16, Islamabad and our Sales Team will contact you by E-mail.

فارمز حاصل کرنے کا طریقہ

ویب سائٹ سے آن لائین فارمز ڈاﺅن لوڈ کرنے کے لئے ہمارا
 
آن لائین درخواست فارم پُر کی جئے اور
پہلے آئیے پہلے پایئے
کے اصول پر اپنی درخواست پر کمپیوٹرائیز ٹائم سٹمپ لگوائیے

آپ کی آن لائین درخواست بھجنے پر ہماری ویب سائٹ سے آن لائین فارمز ڈاﺅن لوڈ کرنے کے لئے آپ کو تمام ڈاﺅن لوڈ لنک اور پلاٹ بکنگ کرانے کا طریقہ مل جائیں گے اور بہت جلد ہماری سیلزٹیم آپ سے ای میل پر رابطہ کرے گی۔
 
 

پلاٹ بکنگ کرانے کا طریقہ

ویب سائٹ سے درخواست فارم اور
شراط و ضوابط ایگریمنٹ اور
پلاٹ کی قیمت کی ادائیگی کا پلان ڈاﺅن لوڈ
او پرنٹ کیجئے

درخواست فارم اپنی تصویر کے ساتھ پُر کیجئے اور سائن کیجئے
شراط و ضوابط ایگریمنٹ اور پلاٹ کی قیمت کی ادائیگی کا پلان بھی سائن کیجئے

فارم بھر کر ڈاﺅن پمنٹ کی رقم پلاٹ سائز کے مطابق
کسی بھی بنک سے پے آرڈر یا
بنک ڈرافٹ
بنام
آر ۔پی۔کارپوریشن پرائیوٹ لمیٹڈ بنائیے 
RP. Corporation (Pvt.) Ltd.
یا کراس بنک چیک بنام آر ۔پی۔کارپوریشن پرائیوٹ لمیٹڈ بنائیے
یا کسی بنک یا کسی فنا نشل ادارے سے آن لائین رقم ٹرانسفر ہمارے دئیے گئے کسی بھی اکاﺅنٹ میں جمع کروائیے


اب اپنا درخواست فارم ،
شراط و ضوابط ایگریمنٹ ،پلاٹ کی قیمت کی ادائیگی کا پلان، ۲ عدد پاسپورٹ سائیز تصاویر، ۲ عدد کمپیوٹرائیز قومی شناختی کارڈکی فوٹو کاپئیاں یا ۲ عدد اورسییز پاکیستا نی کا رڈ کی فوٹو کاپئیاں اور ڈاﺅن پمنٹ کی رقم کا پے آرڈر ےا بنک ڈرافٹ یا کراس بنک چیک یا آن لائین رقم ٹرانسفر کی رسید  ہمیں اس پتے پر کورئیر کے ذرئیے ارسال کر دیں

R.P. Corporation (Pvt) Ltd.
Abdullah Chamber, Block A,
Fazal-e-Haq Road, Blue Area, Islamabad,
Pakistan. 44000

 

Dear Clients, you are welcome to chat/call us for any inquiries using Skype
Our Skype ID: roshanpakistanE16
Chat with me

 Thank you !شکریہ

[Home] [About us] [About Islamabad] [RP Hosuing E-16] [Key Features] [Site Plan of E-16] [Cost of Land] [How to buy?] [Apply Online] [Terms & Conditions] [Application Form] [Media Ads] [Web Links] [FAQ] [Contact us]

Copy Rights © 2007 All Rights Reserved. Sambara Builders and Developers
Site By
CCOL